پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ
سرگودھا: سرگودھا کے قریب پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ طیارہ گر کر تباہ ہو گیا جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ پولیس کے مطابق پاک فضائیہ کا بغیر پائلٹ تربیتی طیارہ معمول کی پرواز پر تھا کہ سرگودھا کے قریب سلانوالی روڈ پر گاؤں 96 شمال میں گر کر تباہ ہو گیا۔ حادثے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ پولیس نے حادثے کے فوری بعد علاقے کی نا کہ بندی کر کے جہاز کے ملبے کو اپنی تحویل میں لے
No comments:
Post a Comment